Now Blind People Can Use Internet
4 posters
KSA forum :: IT Zone :: IT & Computer
Page 1 of 1
Now Blind People Can Use Internet
اب نابینا افراد بھی انٹرنیٹ استعمال کرسکیں گے
نابینا افراد کے لئے خوشخبری ہے کہ وہ آئندہ برس سے عام صارف ہی کی طرح انٹرنیٹ سے لطف اندوز ہوسکیں گے۔ دنیا کی معروف ویب سائٹ یاہو کے پروگرامر نابینا افراد کے لئے خصوصی پروگرام ترتیب دے رہے ہیں۔
نابینا افراد بریل ڈسپلے استعمال کرتے ہوئے خصوصی سینتھائزر کے ذریعے انٹرنیٹ استعمال کرسکیں گے ۔ادھر گوگل بھی یاہو سے پیچھے نہیں ہے۔ انٹرنیٹ صارفین دو ہزار دس میں 'گوگل ویو' استعمال کرسکیں گے۔
گوگل ویو میں فیس بک اور ٹوئیٹر بھی شامل کئے جائیں گے جس کے بعد صارف کو فیس بک اور ٹوئیٹر پر جانے کی ضرورت ہی پیش نہیں آئے گی۔ میگزین تھری کی نیوز ایڈیٹر کا کہنا ہے کہ 'گوگل میں فیس بک اور ٹوئیٹر کا اضافہ ناقابل یقین تبدیلی ہے۔ لوگوں کو ایک دوسرے سے رابطہ کرنے میں اب مزید مشکلات نہیں ہوں گی '۔انقلابی تبدیلیوں کے بعد انٹرنیٹ صارفین کی تعداد میں مزید اضافہ متوقع ہے۔

Similar topics
» how people change
» People actually write such applications!!!
» Glossary of Internet Terms, A to Z...
» Internet Download Manager 5.19 Build 2 Final
» Easy Fitness Tips for People Who Are Very Busy
» People actually write such applications!!!
» Glossary of Internet Terms, A to Z...
» Internet Download Manager 5.19 Build 2 Final
» Easy Fitness Tips for People Who Are Very Busy
KSA forum :: IT Zone :: IT & Computer
Page 1 of 1
Permissions in this forum:
You cannot reply to topics in this forum
|
|