Log Kehtay Hen .................Allah Farmata hai.
+2
Muskaan
Nimmi
6 posters
Page 1 of 1
Log Kehtay Hen .................Allah Farmata hai.
Scroll down... and read the followings:
----- ----
لوگ کہتےہیں
مرد عورت برابرہیں
مگر
اللہ فرماتاہے
“لَيْسَ الذَّكَرُكَالأُنثَى
ذکر (مرد) انثی (عورت) جیسا نہیں ہوتا “
(آل عمران 31)
============ ========= ========= =======
لوگ کہتےہیں
آج کے دور کے مطابق دین میںتبدیلی وقت کی ضرورت ہے
مگر
اللہ فرماتاہے
الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْدِينَكُمْ وَأَتْمَمْتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتِي وَرَضِيتُ لَكُمُ الإِسْلاَمَدِيناً
“(1400 سال پہلے )
آج میں نے تمہارے لئےتمہارا دین مکمل کر دیا
اوراپنی نعمتیں تم پر پوری کر دیں اور تمہارے لئے اسلام کو دین پسند کیا “
(المائدہ 3)
============ ========= ========= ========= =======
لوگ کہتےہیں
اپنے وطن کی مٹی کی قسم کھاؤ ،اپنی ماں کی قسم کھاؤ
مگر
نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں
“جس نے غیر اللہ کی قسم کھائی اس نے شرک کیا“
(رواہ ابوداود)
============ ========= ========= ========= ==
لوگ کہتےہیں
بیوی صرف ایک ہی ہونی چاہیے
مگر
نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں
“ شادیاں کرو چاہنے والیوں اورزیادہ جننے والیوں سے کیونکہ میں کثرت امت پر فخر کروں گا “
(رواہ ابو داودوالنسائی)
============ ========= ========= ========= ===
لوگ کہتےہیں
آخر اللہ کو ہماری یاد آہی گئی
مگر
اللہ فرماتاہے
َمَا كَانَ رَبُّكَنَسِيّاً
تمہارا پروردگار بھولنے والانہیں
[مريم : 64]
============ ========= ========= ======
لوگ کہتےہیں
ایسا کیوں یا رب ۔۔۔ اتنا ظلم کیوں یا رب ۔۔۔ اتنی سختی کیوں یا رب؟؟
مگر
اللہ فرماتاہے
لَا يُسْأَلُ عَمَّايَفْعَلُ
اللہ جو کام کرتا ہے اس کے لیےوہ کسی کے آگے جواب دہ نہیں
اس کی باز پرس نہیں کی جائے گی
[الأنبياء : 23]
============ ========= ========= ======
لوگ کہتےہیں
پریشانیوں اور مصیبتوں نے عمرہی گھٹا دی
*
مگر
اللہ فرماتاہے
وَلِكُلِّ أُمَّةٍ أَجَلٌفَإِذَا جَاء أَجَلُهُمْ لاَ يَسْتَأْخِرُونَ سَاعَةً وَلاَيَسْتَقْدِمُونَ
اور ہر ایک گروہ کے لیے (موت کا) ایک وقت مقرر ہے۔
جب وہ آ جائے تو نہ تو ایک گھڑی دیر ہو سکتی ہے نہ جلدی
[الأعراف : 34]
============ ========= ========= ======
لوگ کہتےہیں
آج کا دن بڑا منحوس تھا ، یہ دن میرے لیے بڑا برا دن تھا ، زمانہ بڑا غدار ہے
مگر
اللہ فرماتاہے
حدیث القدسی
ابن آدم مجھے اذیت دیتا ہے
وہ زمانے (وقت) کو گالی دیتا ہے جب کہ زمانہ “میں “ ہوں
ہر حکم میرے ہاتھ میں ہے
اور میں ہی دن رات کوپلٹاتا ہوں
(متفق علیہ )
============ ========= ========= ===
لوگ کہتےہیں
مال جمع کرو یہ تمھارے لیے بہترہے
مگر
اللہ فرماتاہے
َأَنفِقُوا خَيْراًلِّأَنفُسِكُمْ وَمَن يُوقَ شُحَّ نَفْسِهِ فَأُوْلَئِكَ هُمُالْمُفْلِحُونَ
(اللہ کی راہ میں) خرچ کرو (یہ) تمہارے حق میں بہتر ہے۔
اورجو نفس کی حرص سے بچا لئے گئے تو وہی ہدایت پانے والے ہیں
[التغابن : 16]
============ ========= ========= ========= ===
لوگ کہتےہیں
مولوی بلا کر قرآن پڑھا لو اورانہیں کچھ کھلا پلا دو یا پیسے دے دو
مگر
نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلمفرماتے ہیں
قرآن کو روٹی کمانے کا ذریعہ مت بناؤ۔
جس نے قرآن پڑھ کر اسےروٹی کمانے کا ذریعہ بنایا
وہ قیامت کے دن اس صورت میں آئے گا کہ اس کے چہرے پر گوشت نہ ہوگا
(مسند احمد)(بہیقی )
============ ========= ========= ========= =========
لوگ کہتےہیں
تعویذ پہن لو پریشانیوں سے بچجاؤ گے ، کامیاب ہو جاؤ گے
مگر
نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں
اگر تو اسے پہننے ہوئے مر جائےتو کبھی کامیاب نہیں ہوگے
(کبھی جنت میں داخل نہیں ہوگے )
(رواہ احمد وابن حبان)
============ ========= ========= ========= ===
لوگ کہتےہیں
اولیاء کی قبروں پر تعظیم کےلیے انہیں سجدہ کرنا اور ان سے دعائیں کرنا جائز ہے
مگر
نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں
تم سے پہلے کی قوميں اپنےانبياء کي قبروں کو مساجد بنالیتی تھيں ،
خبردار قبروں کو سجدہ گاہ نابنانا
ميں تمھيں اس چيز سےروک رہا ہوں
(مشکوۃ)
============ ========= ========= ========
لوگ کہتےہیں
قبر والوں کو پکارو وہ تمھاری پکار سنتے ہیں
مگر
اللہ فرماتاہے
جسے تم اللہ کے سوا پکارتے ہووہ تمھارے جیسے بندے ہی ہیں
اور جن کو یہ اللہ کے سوا پکارتے ہیں وہ ان کا کوئی جواب نہیں دےسکتے
(الاعراف 194)(الرعد 14)
============ ========= ========= ========= ==
اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُبِکَ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ وَأَعُوذُ بِکَ مِنْ فِتْنَةِ الْمَسِيحِ الدَّجَّالِوَأَعُوذُ بِکَ مِنْ فِتْنَةِ الْمَحْيَا وَفِتْنَةِالْمَمَاتِ
May Allah allow us to SEE things as they TRULY are and not as we PERCEIVE things to be.
Nimmi- Founder
-
Re: Log Kehtay Hen .................Allah Farmata hai.
JAZAKALLAH KHAIR
Bohat he achi sharing hai
Bohat he achi sharing hai
Muskaan- Senior Management
-
Re: Log Kehtay Hen .................Allah Farmata hai.
JazakAllah khair,
MashAllah it was really beautiful absolutely these things are worth considering!
MashAllah it was really beautiful absolutely these things are worth considering!
Guest- Guest
Re: Log Kehtay Hen .................Allah Farmata hai.
jazakallah khair.......................
midnite angel- Senior Member
Re: Log Kehtay Hen .................Allah Farmata hai.
JazakALLAH khair........
mashaALLAH bhut nice sharing hai....
gud job admine........!
mashaALLAH bhut nice sharing hai....
gud job admine........!
Haya- Senior Member
Similar topics
» ALAH TAALA INSAAN SE FARMATA HAI [HADEETH E QUDSI]
» For ALLAH.............
» Allah ka zikr
» TAWHEED: Oneness of Allah
» Allah kaa bano saa Muhabbat
» For ALLAH.............
» Allah ka zikr
» TAWHEED: Oneness of Allah
» Allah kaa bano saa Muhabbat
Page 1 of 1
Permissions in this forum:
You cannot reply to topics in this forum