بیوی سے نجات
+8
Imagination
PAYAM E MASHRIQ
Flower
D.M
Afra
midnite angel
Nimmi
Saaim
12 posters
Page 1 of 1
بیوی سے نجات
ایک شخص اپنے دفتر میں بیٹھا مسلسل کچھ لکھ رہا تھا۔ اس کا دوست اس سے ملنے آیا
تب بھی وہ اپنے حساب میں غرق رہا، دوست نے حیرت سے پوچھا:
"یہ کیا لکھ رہے ہو بھئی؟"
" کچھ نہیں یار! دراصل میری بیوی آج کل ڈائیٹنگ کر رہی ہے۔ اس کا وزن ہفتے
میں چار پونڈ کے حساب سے گھٹ رہا ہے۔ اس کا پورا وزن ایک سو اڑسٹھ پونڈ ہے
۔ میں حساب لگا رہا ہوں کہ اگر چودہ ماہ تک اسی طرح گھٹتا رہا تو بیوی سے نجات مل جائے گی۔

Re: بیوی سے نجات
thanks AK and Midnight angel....
Laiba kis cheez ka hal nahi, biwi se najaat ka na???
Laiba kis cheez ka hal nahi, biwi se najaat ka na???
Re: بیوی سے نجات
jazbaati hona achi baat hai magar jazbaat mein hosh kho dena achi baat nahin hai na jee
haya butt- Senior Member
-
Page 1 of 1
Permissions in this forum:
You cannot reply to topics in this forum
|
|