Gulab Jaman.......
4 posters
Page 1 of 1
Gulab Jaman.......
Asalaam alykum
Umed hai ap sab thek hongy...
abi tak yahan kesi ne koi recipe share nahi hai
so maine socha shuruwat main hi karlun...
so i m here to start wid a sweet dish
Gulab Jaman
sorry frends i am nt able to upload the pic, i have tried but cudnt
Filhal jst enjoy the recipe...

گلاب جامن
اجزاء:
میدہ آدھا پاؤ ،
کھویا آدھا کلو
، انڈے دو عدد ،
بیکنگ پاؤڈر ایک کھانے کا چمچ
، کوگنگ آئل فرائی کرنے کے لئے
ترکیب:
ایک کلو شکر میں دو کپ پانی ڈال کر پکائیں ، تار بنے لگیں تو اُتار لیں اور دس عدد
چھوٹی الائچیاں بھی پیس کر ڈال دیں
میدہ ، کھویا ، بیکنگ پاؤڈر اور انڈے توڑ کر اچھی طرح سے مکس کر لیں اور ان کی چھوٹی چھوٹی گولیاں بنا کر کچھ دیر کے لئے رکھ دیں ۔ کڑاہی میں آئل گرم کرکے ہلکی آنچ پر ان گولیوں کو تل لیں ، پھولنے اور سنہری ہونے پر شیرے میں ڈال دیں اور ایسے مزیدار گلاب جامن تیار ہو جائیں گے اور اگر ان کو کھانے کے بعد آُپ موٹے ہو جائیں تو مجھے کچھ مت کہیں اور خاموشی کے ساتھ دو وقت کا کھانا چھوڑ کر وزن کم کریں ۔

Afra- Administrator
Page 1 of 1
Permissions in this forum:
You cannot reply to topics in this forum
|
|