KSA forum
Welcome to KSAForum,

You are currently viewing our boards as a Guest which gives you limited access to view most discussions and access our other features. By joining our free community you will have access to post topics, communicate privately with other members (PM), respond to polls, upload content and access many other special features. Registration is fast, simple and absolutely free so please, join our community today!

If you have any problems with the registration process or your account login, please contact us.

Join the forum, it's quick and easy

Would you like to react to this message? Create an account in a few clicks or log in to continue.

سائبر جرائم: انٹرنیشنل نیٹ ورک کا انکشاف

2 posters

Go down

 سائبر جرائم: انٹرنیشنل نیٹ ورک کا انکشاف  Empty سائبر جرائم: انٹرنیشنل نیٹ ورک کا انکشاف

Post by Nimmi 6th October 2010, 6:46 pm

 سائبر جرائم: انٹرنیشنل نیٹ ورک کا انکشاف  100930180814_cyber_spying_226x170_nocredit

[b]امریکہ کی وفاقی تحقیقاتی ایجنسی ایف بی آئی کا کہنا ہے کہ اسے سائبر کرائم کے ایک بین الاقوامی نیٹ ورک کا پتہ چلا ہے۔

ایف بی آئی اے نے امریکہ سے سائبر کرائم نیٹ ورک سے وابستہ نوے مشتبہ ممبران کو گرفتار کیا ہے۔
ایف بی آئی کا کہنا ہے کہ امریکہ سے کی گئی گرفتاریاں’ اب تک سائبر جرائم کے حوالے سے ہونے والی سب سے بڑی تحقیقات ہیں۔‘
برطانیہ، ہالینڈ اور یوکرائن کی تحقیقاتی ایجنسیاں بھی امریکہ کے ساتھ ان تحقیقات میں شامل ہیں۔
امریکہ سے گرفتار کیے گئے افراد مشرقی یورپ میں موجود جعل سازوں کے لیے جاسوسی کا کام کرتے تھے جو امریکہ میں کمپیوٹر ہیک کر کے اب تک سات کروڑ ڈالر چوری کر چکے ہیں۔
ایف بی آئی کی جانب سے جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ مشرقی یورپ کے ہیکرز زیوس نامی وائرس کو ای میل کے ذریعے امریکہ میں چھوٹے کاروباری اداروں اور افراد کے کمپیوٹرز کو متاثر کرتے تھے۔
اس کے بعد نامعلوم ہیکرز صارفین کے آن لائن پاس ورڈ اور بینک کھاتوں کے متعلق معلومات حاصل کر لیتے تھے۔حاصل کردہ معلومات کے ذریعے بینک سے رقم دوسرے بینک میں منتقل کر دیتے تھے۔
ایف بی آئی کا کہنا ہے کہ ہیکرز کے نیٹ ورک نے بائیس کروڑ امریکی ڈالر چوری کرنے کی کوشش کی تھی۔
یوکرائن اور برطانیہ سے بھی مقامی پولیس کے مطابق کچھ افراد کو حراست میں لیا گیا ہے۔
امریکہ کے اٹارنی جنرل کا کہنا ہے کہ گرفتار کیے گئے افراد پر منی لانڈرنگ اور بینک فراڈ سازش کی فرد جرم عائد کی گئی ہے۔

Nimmi
Nimmi
Founder Founder

Tiger

Back to top Go down

 سائبر جرائم: انٹرنیشنل نیٹ ورک کا انکشاف  Empty Re: سائبر جرائم: انٹرنیشنل نیٹ ورک کا انکشاف

Post by Afra 7th October 2010, 2:49 am

Ahan.....nice sharing
Afra
Afra
Administrator Administrator

Back to top Go down

Back to top

Permissions in this forum:
You cannot reply to topics in this forum