Ghazal .... Mushkil hai
4 posters
Page 1 of 1
Ghazal .... Mushkil hai
میری ایک غزل۔ ۔۔
دل کی بات زبان سے کہنا مشکل ہے
لیکن اب درد سہنا مشکل ہے
خاموش کی مہر لگا کر ہونٹوں پر
......غم کی آگ میں جلتے رہنا مشکل ہے
کوشیش کرئے دنیا منہ کی کھائے گی
چاہت کی دیوار کو ڈھانا مشکل ہے
جن کے دل ہوں پتھر ، لہجے شمشیریں
ان کی آنکھ سے آنسو بہنا مشکل ہے
کچھ انہونی دل کی باتیں ہوتی ہیں
جن کو اشعار میں کہنا مشکل ہے
Yesterday
دل کی بات زبان سے کہنا مشکل ہے
لیکن اب درد سہنا مشکل ہے
خاموش کی مہر لگا کر ہونٹوں پر
......غم کی آگ میں جلتے رہنا مشکل ہے
کوشیش کرئے دنیا منہ کی کھائے گی
چاہت کی دیوار کو ڈھانا مشکل ہے
جن کے دل ہوں پتھر ، لہجے شمشیریں
ان کی آنکھ سے آنسو بہنا مشکل ہے
کچھ انہونی دل کی باتیں ہوتی ہیں
جن کو اشعار میں کہنا مشکل ہے
Yesterday
Mahvish Afsar- New Member
Re: Ghazal .... Mushkil hai
Mahvish Afsar wrote: میری ایک غزل۔ ۔۔
دل کی بات زبان سے کہنا مشکل ہے
لیکن اب درد سہنا مشکل ہے
خاموش کی مہر لگا کر ہونٹوں پر
......غم کی آگ میں جلتے رہنا مشکل ہے
کوشیش کرئے دنیا منہ کی کھائے گی
چاہت کی دیوار کو ڈھانا مشکل ہے
جن کے دل ہوں پتھر ، لہجے شمشیریں
ان کی آنکھ سے آنسو بہنا مشکل ہے
کچھ انہونی دل کی باتیں ہوتی ہیں
جن کو اشعار میں کہنا مشکل ہے
Yesterday
zabardast jee zabardast
us ki nazron ke teer sehna mushkil hai
us ke baray kuch bhi kehna mushkil hai
haya butt- Senior Member
-
Page 1 of 1
Permissions in this forum:
You cannot reply to topics in this forum
|
|