اللہ کے پسندیدہ بندے
2 posters
Page 1 of 1
اللہ کے پسندیدہ بندے
اللہ کے پسندیدہ بندے
آئیے دیکھتے ہیں کہ ہمارا رب کن لوگوں کو بہت پسند فرماتا ہے ۔
غصہ پی جانے والوں اور لوگوں کو معاف کردینے والوں کو اللہ تعالی اپنا محبوب بنا لیتا ہے۔
(بارہ 4، آل عمران: 134)
اور جو اپنی نمازوں کی حفاظت کرنے والے ہیں، یہی لوگ ہیں جو وارث ہونگے فردوس (جنت) کے وہ اس میں ہمیشہ رہیں گے۔
(سورۃ المومنون: 11-9)
اگر تم شکر ادا کرتے رہوگے تو میں ذیادہ سے ذیادہ نعمتیں دیتا رہوں گا۔ اور اگر تم نے نا شکری کی تو میرا عذاب بہت سخت ہے۔
(پارہ 13، سورۃ ابراہیم، آیت 7)
بیشک اللہ عزوجل پسند رکھتا ہے بہت توبہ کرنے والوں کو اور پسند رکھتا ہے ستھروں کو۔
(پارہ 2، البقرۃ، 222

Similar topics
» رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
» بوالحسن عل, رضی اللہ عن¬
» نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
» قال رسول اللہ صلی اللّہ علیہ آلہ وسلم
» حضور صلي اللہ عليہ وسلم کي تلواريں
» بوالحسن عل, رضی اللہ عن¬
» نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
» قال رسول اللہ صلی اللّہ علیہ آلہ وسلم
» حضور صلي اللہ عليہ وسلم کي تلواريں
Page 1 of 1
Permissions in this forum:
You cannot reply to topics in this forum
|
|