جنہيں ميں ڈھونڈتا تھا آسمانوں ميں زمينوں ميں
2 posters
KSA forum :: Shair-o-Shairi :: Famous Poets :: Allama Iqbal
Page 1 of 1
جنہيں ميں ڈھونڈتا تھا آسمانوں ميں زمينوں ميں
جنہيں ميں ڈھونڈتا تھا آسمانوں ميں زمينوں ميں
وہ نکلے ميرے ظلمت خانہ دل کے مکينوں ميں
حقيقت اپني آنکھوں پر نماياں جب ہوئي اپني
مکاں نکلا ہمارے خانہ دل کے مکينوں میں
اگر کچھ آشنا ہوتا مزاق جبہ سائي سے
تو سنگ آستان کعبہ جا ملتا جبينوں ميں
کبھي اپنا بھي نظارہ کيا ہے تو نے اے مجنوں
کہ ليلي کي طرح خود بھي ہے محمل نشينوں ميں
مہينے وصل کے گھڑيوں کي صورت اڑتے جاتے ہيں
مگر گھڑياں جدائي کي گزرتي ہيں مہينوں ميں
مجھے روکے گا تو اے نا خدا کيا غرق ہونے سے
کہ جن کو ڈوبنا ہو ڈوب جاتے ہيں سفينوں ميں

Nimmi- Founder
-
KSA forum :: Shair-o-Shairi :: Famous Poets :: Allama Iqbal
Page 1 of 1
Permissions in this forum:
You cannot reply to topics in this forum
|
|