ڈاکٹر ولی محمد ذکی ملک عدم کو روانہ
2 posters
Page 1 of 1
ڈاکٹر ولی محمد ذکی ملک عدم کو روانہ
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام آباد کے سابقہ وائس چانسلر
جناب ڈاکٹر ولی محمد ذکی ہیوسٹن ، تیکساس میں راہی ملک عدم
ہوگئے۔ جناب نے پاکستان کے تعلیم کے شعبے میںبیش بہا خدمات سر انجام
دیں۔ مرحوم یونیسکو کے ساتھ بھی منسلک رہے۔ پاکستان کی تعلیمی پالیسی،
پاکستان کی تعلیمی ترقی، وزارت تعلیم کے ساتھ بیش بہا خدمات ہمیشہ یاد
رکھی جائیں گی۔ جناب نے اعلی تعلیم کے ریجنل سنٹرز بنانے میںبھی حصہ لیا۔
پاکستان کے ایک بہت بڑے تعلیم یافتہ طبقے کے خاموش محسن رہے۔ پنجاب
میں دیہاتی علاقوں میں سکولوںکے قیام کی پلاننگ ان کا سب سے بڑا کارنامہ
تھا۔

mehboob- Senior Member
Page 1 of 1
Permissions in this forum:
You cannot reply to topics in this forum
|
|