About My self
5 posters
Page 1 of 1
About My self
السلام و علیکم
کیسے ہیں آپ سب ؟ اُمید ہے وحدہ لاشریک پروردگار سے کہ آپ سب
خیریت سے اور خوش باش ہوں گے ۔
میرا نام شہزاد فاروق
پاکستان لاہور سے تعلق ۔
سعودیہ میں ینبع میں اک ملٹی نیشن کمپنی میں والو/ انسٹرومنٹ/ لائن ایڈمنسٹریٹر کے طور پر کام کر رہا ہوں
مجھے شاعری ، کتابیں پڑھنا۔ لوگوں سے باتیں کرنا اور جہاں تک ممکن ہو اپنے ملنے والوں کے کام آنا بہت اچھا لگتا ہے۔
امید ہے کہ یہاں آپ سب کے ساتھ اک اچھا وقت گزرے گا اور دعا ہے کہ آپ سب ہمیشہ خوش و خرم رہیں
آمین ثم آمین
چلو یار اب سب مجھے خوش آمدید کہو
:P:P:P:P
It was basic Info about me.

Re: About My self
Wa alaikum as salam..
Nice to see you here Restlessheart
I hope you'll enjoy your stay here. Thanks for joining our Community.
Keep visitng and have fun.
Regards.
Admin Ksaforum
Nimmi- Founder
-
Re: About My self
Welcome Here Restlessheart
Hope ke aap yahaan hum logoun ke saath enjoy karengay :)
Hope ke aap yahaan hum logoun ke saath enjoy karengay :)
Re: About My self
Assalam-o-Alikum
Welcome @ KSA thank you for joining our community
Welcome @ KSA thank you for joining our community
JAHANGEER- Senior Member
-
Page 1 of 1
Permissions in this forum:
You cannot reply to topics in this forum
|
|